تحقیق وہ رنگ جسے مردوں کے لباس میں خواتین نے اولین پسند کا درجہ دیا اس سروے میں ایک ہزار افراد سے یہ سوال کیا گیا کہ وہ کس رنگ سے کسی بھی شخصیت کی خوبی کا اندازہ لگاتے ہیں۔