ٹیکنالوجی نئے آئی فون کی ’پراسرار‘ چپ آئی فون 11 پرو اور پرو میکس میں نصب پُراسرار چپ ’یو ون‘ کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں کہ یہ کس لیے ہے۔