افریقہ ’خالی‘ سٹیڈیم میں سابق صدر کا جنازہ زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے افریقی رہنما تو شریک ہوئے لیکن زمبابوے کی عوام نے زیادہ دلچسپی نہیں لی۔