سوشل ملند سومن سے 26 برس چھوٹی ان کی بیوی انہیں ’پاپا جی‘ بھی کہتی ہیں ٹی وی پر دکھائے گئے ایک ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار میں ملند سومن جب سوشل میڈیا پر تبصرے پڑھ رہے تھے تو ایک شخص نے ان سے پوچھا کہ کیا انکیتا کو انہیں ’پاپا جی‘ کہنا چاہیے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا: ’وہ کبھی کبھی ایسا کہتی ہیں۔‘