خواتین گیلنٹائن ڈے صرف لڑکیاں کیوں مناتی ہیں؟ ’ہر سال 13 فروری کو میری خواتین دوست اور میں اپنے شوہروں اور اپنے بوائے فرینڈز کو گھروں پر چھوڑ کر باہر نکل آتی ہیں اور خواتین، خواتین کے ساتھ جشن مناتی ہیں۔‘