\

معنویت

بلاگ

وہی تو میرا اور تمہارا خدا ہے!

اہم چیز تو انسان کی کھوج ہی ہوئی۔ انسان کی معنویت کی تلاش ہوئی۔ ابراہیمی مذاہب ہوں یا گیتا اور اشلوک، ہو سکتا ہے کہ یہ سب انسان کے کروڑوں لاکھوں سال کے ارتقائی سفر میں چند ہزار سال کے مختصر سے سنگِ میل ہوں؟