تحقیق پاکستان: اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بڑھتی مدافعت کے لیے برطانوی مدد برطانیہ نے اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مدافعت کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 27 لاکھ پاؤنڈز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔