فلم بالی وڈ کا اپنا آسکر ممبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں عالیہ بھٹ نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا جبکہ رنویر سنگھ بہترین ادکار قرار پائے۔