صحت مردوں کے لیے مانع حمل کریم تجرباتی مراحل میں مردانہ مانع حمل جیل (کریم) تیاری کے مراحل میں ہے لیکن اس کے سائیڈ ایفیکٹس میں چند اچھی چیزوں کے علاوہ کسی مرد کے مکمل طور پر بانجھ ہو جانے کا خطرہ بھی موجود ہے۔