ویڈیو کرتارپور: پاکستان اور بھارت کی ’جپھی‘ اپنی طرز گفتگو سے حاضرین کو محضوظ کرنے والے نوجوت سنگھ سدھو نے ایک مرتبہ پھر گردوارہ دربار صاحب پر منعقدہ افتتاحی تقریب کو منفرد بنا دیا۔