میری کہانی جب ہم طوائف محلے میں گھیر لیے گئے علی اکبر ناطق کو شادھے کے گریبان میں ہاتھ دینا کتنا مہنگا پڑا اور کئی گھنٹوں طوائفوں کے درمیان گِھرے رہنے کے بعد جان کیسے چھوٹی؟