میری کہانی جرمنی سے پاکستان کا 14 مہینوں میں پیدل سفر ملیے 20 سالہ پاکستانی نژاد جرمن نوجوان میران حسین سے جو پاکستان پہنچنے کے لیے 14 مہیںوں میں 12 ملکوں سے گزرے۔