یورپ برطانیہ کی سب سے بڑی سیاحتی کمپنی دیوالیہ، 15 ہزار سیاح پھنس گئے 1841 میں برطانیہ میں قائم ہونے والی کمپنی ٹامس کک نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ مستقبل کی تمام پروازیں اور تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسے یورپ کی سیاحت کے لیے ایک المیے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔