نئی نسل باجوڑ کے بےروزگار نوجوان کی خودکشی مائیکرو بیالوجی میں گریجویٹ ذاکر اللہ نے بظاہر ذہنی سکون کے لیے چرس کا استعمال شروع کیا اور بلا آخر خود کشی کر لی۔