یورپ سپریم کورٹ نے برطانوی پارلیمان کی معطلی غیر قانونی قرار دے دی اس سے قبل 11ستمبر کو سکاٹ لینڈ کی اپیل کورٹ نے بورس جانسن کے پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیرقانونی قرار دے دیا تھا جس کے خلاف بورس کی حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔