سائنس ہم کب مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری کریں گے؟ حضور والا مغرب تو اپنی تحقیق کا دائرہ وسیع کر رہا ہے، لیکن مسلمانوں میں اس کا کوئی نام و نشان نہیں مل رہا۔