بلاگ کیا الفاظ کا درست چناؤ بہتر زندگی گزارنے کا سبب بن سکتا ہے؟ ہرچند انسان اپنے جذبات کے لاوے کو مکمل طور پر ٹھنڈا تو نہیں کر سکتا البتہ درست الفاظ کے چھڑکاؤ سے جلتی پہ تیل کی بجائے پانی کا کام لایا جا سکتا ہے۔