ایشیا چین پر اویغور خواتین کے زبردستی اسقاط حمل اور جنسی تشدد کا الزام انسانی حقوق کے ماہرین اور رضاکاروں کا کہنا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ میں مسلم خواتین کے بچے پیدا کرنے کی صلاحیت ختم کرنے اور نسل کشی کے لیے ایسے حربے عام ہیں۔