دفتر انتخابی سیاست میں خواتین کو آج تک ان کا مقام کیوں نہیں مل سکا؟ بین الاقوامی دباؤ پر اسمبلیوں میں خواتین کی نشستیں ضرور بڑھائی گئی ہیں مگر ان پر زیادہ تر سیاسی خانوادوں کا قبضہ رہا ہے، جس کی وجہ سے وہ اسمبلیوں میں نمایاں کردار ادا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔