ایشیا مودی کو کھلا خط لکھنے والوں کو 185 شخصیات کی حمایت حاصل بھارت میں ثقافتی برداری کی 185 نامورشخصیات نے شہریوں کے ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے خلاف 49 ممتاز شخصیات کے خلاف مقدمے کی مذمت بھی کی۔