بلاگ ہماری ذہنی صحت دواؤں سے ٹھیک کیوں نہیں ہوتی؟ اپنے اردگرد پچاس سال سے زائد افراد کو دیکھیے ان میں سے کتنے ہیں جو باقاعدہ کسی دوا کے بغیر زندگی گزارتے ہیں؟ دوا اب خوراک کا حصہ ہے۔