ایشیا ’ایران کرد علاقوں میں بھاری ہتھیار استعمال کر رہا ہے‘ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق ایران کی جانب سے کرد علاقوں میں مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک درجن سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔