ادب ’دنیا کے پہلے ناول‘ کا گمشدہ باب مل گیا مراساکی شکیبو کے 11ویں صدی میں مرتب کیے گئے ناول ’دی ٹیل آف گینجی‘ کے اس گمشدہ باب کا مسودہ ٹوکیو کے ایک سابق جاگیردار کے گھر سے ملا۔