تحقیق ’خواتین مینیجرز کمپنیوں کے زیادہ منافعے کی وجہ‘ سوئٹزرلینڈ میں ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ ایسی کمپنیاں جن میں اعلیٰ اختیارات کے مالک مینیجرز میں 20 فیصد خواتین ہیں، ان کے شیئرز میں تمام کمپنیوں کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا۔