فلم پاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ نے ایشیا کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا سرمد کھوسٹ کی جنوری 2020 میں ریلیز ہونے والی نئی فلم ’زندگی تماشا‘ نے ایشیا کے سب سے معتبر بشان فلم فیسٹیول میں 'کم جے سُک' ایوارڈ حاصل کر لیا۔