نئی نسل ’پکے دوست:‘ بلال مقصود کا بچوں کے لیے تعلیمی کٹھ پتلی شو معروف موسیقار بلال مقصود کے یوٹیوب چینل پر شروع ہونے والے اس شو میں بچوں کے لیے کل آٹھ سکٹس اور 13 گانے شامل ہیں۔