خواتین دو انگلیوں والا ناگوار ریپ ٹیسٹ: بھارتی خواتین کا بھیانک خواب انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے دو انگلیوں والے ٹیسٹ کو ناگوار، توہین آمیز اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔