بلاگ امتحان میں کامیابی کے لیے 33 فیصد نمبر کہاں سے آئے؟ پاکستان میں نویں سے بارھویں جماعتوں تک کے امتحانات میں 33 فیصد نمبر پر کامیاب ہونے کی روایت انگریزوں کے زمانے سے آئی جب انہوں نے مشترکہ ہندوستان میں 1858 میں میٹرک کا پہلا امتحان کروایا۔