ابھرتے ستارے اخبار فروش کے بیٹے کی انٹر کامرس میں پہلی پوزیشن انس حبیب کے والد نے مالی مشکلات کے باوجود انٹر کرنے کے دوران انہیں پارٹ ٹائم جاب نہیں کرنے دی اور تعلیم کا تمام خرچہ اٹھایا۔