زاویہ کیٹی بشپ کائلی کو ’اپنے بل بوتے‘ پر ارب پتی کہنا محنتی نوجوانوں کی بےعزتی ہے اگرچہ کروڑوں بنانے کا خواب کبھی قدرے ممکن دکھائی دیتا تھا، اب یہ محض چند تک محدود ہوگیا ہے- اکثر ان کو جن کے پاس خاندانی پیسہ ہے۔