ایشیا ہانگ کانگ کی سربراہ نے مسجد پر رنگ پھینکے جانے پر معذرت کرلی پولیس کی جانب سے اتوار کو مظاہرین پر واٹر کینن سے کی گئی رنگ کی بارش کی زَد میں ہانگ کانگ کی سب سے بڑی کولون مسجد بھی آئی جس پر مقامی مسلمانوں میں غصے کی لہر ڈور گئی تھی۔