بلاگ ملکی فیصلے کرنے والی کوہسار مارکیٹ اور عمران خان کی ٹیبل نمبر 44 یہ مارکیٹ اونچے سٹینڈرڈ کا نشان سمجھی جاتی ہے۔ یہاں کسی کو چائے پر بلانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اسے اپنے اسٹیٹس سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔