دنیا اکثریت کھونے کے باوجود ٹروڈو دوبارہ وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں ایک اندازے کے مطابق جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 156 نشستوں پر کامیابی حاصل کر سکتی ہے جس سے اسے روایتی حریف کنزرویٹو پارٹی پر برتری حاصل ہو جائے گی۔