کیمپس لیکچرار کی خود کشی کے بعد پرنسپل پر غلط بیانی کا الزام، معاملہ ہے کیا؟ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایم اے او کالج کے ایک لکچرار کی خود کشی کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، لیکن کالج اساتذہ کے تحفظات ہیں کہ کمیٹی شفاف تحقیقات کیسے کرے گی؟