تحقیق انسان اور اس کے بہترین دوست کے درمیان ’نفسیاتی کنکشن‘ مارک ایلیزارٹ نے اینڈی مارٹن سے ان کی نئی کتاب ’ڈاگز‘ کے بارے میں گفتگو کی کہ کیسے انسان اور ان کے بہترین ساتھی کے ذہن ملنے لگے ہیں۔ بعض لوگوں کے خیال میں ایک ساتھ رہنے کی وجہ سے کتوں نے انسانوں جیسی خصلتیں اختیار کر لی ہیں۔