فلم ججمنٹ ڈے کے بعد ڈارک فیٹ ٹرمینیٹر سیریز کی ٹاپ فلم اگر ڈارک فیٹ ٹرمینٹر سیریز کا آخری سانس ثابت ہوئی تو کم سے کم سیریز کو ایک عزت دار اختتام تو نصیب ہو گا۔