ملٹی میڈیا بولنے اور سننے والے بچوں کو اشاروں کی زبان سکھاتا ایک سکول اسلام آباد کے ایک سکول میں بچوں میں احساس ہمدردی جگانے کے لیے نصاب میں پاکستان سائن لینگویج شامل کی گئی ہے۔