میگزین کراچی غیرملکیوں کے لیے دنیا کا سب سے سستا شہر: رپورٹ سوفٹ ویئر بنانے والی کمپنی ای سی اے انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے 207 شہروں میں غیرملکیوں کو درپیش اخراجات کا موازنہ کیا گیا ہے۔