ملٹی میڈیا انٹرنیٹ ویڈیوز سے پارکور سیکھنے اور سکھانے والے کوئٹہ کے دو بھائی طالب حسین اور عارف حسین نے یہ کھیل انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھ کر سیکھا اور اب وہ ’پاک پارکور‘ کے نام سے اپنی اکیڈمی میں اس کھیل کو باقاعدہ طور پر لوگوں کو بھی سکھا رہے ہیں۔