کھیل ’کوشش ہے پاکستان کے لیے ورلڈ ٹائٹل جیتوں‘ ان دنوں گلاسگو میں ڈبلیو بی سی سلور ٹائٹل کے لیے ٹریننگ کرنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں۔