دنیا شام میں صدر ٹرمپ کی پالیسی داعش میں دوبارہ روح پھونک سکتی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ داعش البغدادی کی شخصیت سے بالاتر ہے اور ان کی موت داعش کے خلاف زمینی جنگ میں امریکی اتحادی کردوں کو تنہا چھوڑنے کی ٹرمپ کی غلطی کا مداوا نہیں کر سکتی۔