زاویہ عاقل ندیم پاکستان میں سیکولرزم کو لادینیت کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ہمارے ہاں سیاسی اور معاشرتی مسائل نے ہمیں نسلی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کر کے رکھ دیا ہے اور ان سے نمٹنے کے لیے مناسب سوچ اور سمت کا فقدان ہے۔