صحت ’سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال ہے تو نجی کلینک کیوں کھلے ہیں‘ حکومتی پالیسیوں سے نالاں خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹر گذشتہ 43 دنوں سے ہڑتال پر ہیں، تاہم انہوں نے اپنے نجی کلینکسں میں پریکٹس جاری رکھی ہے۔