ٹینس فرنچ اوپن: جاپانی کھلاڑی کا ذہنی صحت کی خاطر میڈیا کا بائیکاٹ زیادہ تر بڑے مقابلوں میں کھلاڑی میچوں سے پہلے یا بعد میں میڈیا سے بات کرنے کے تحریری معاہدے کے تحت پابند ہوتے ہیں۔