میگزین کوہ قاف میں ’غیرت‘ کے نام پر خواتین کا قتل ’ایسے واقعات عموماً سامنے نہیں آتے اور قاتل رشتہ دار مقامی پولیس، ڈاکٹروں اور وکیلوں سے مل کے ثبوت مٹا دیتے ہیں۔’