فن میں خود بھی ہراسانی کا نشانہ بنی: صبا حمید نامور اداکارہ صبا حمید نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی میشا شفیع کو ہراسانی کے حوالے سے ٹویٹ کا مشورہ نہیں دیا تھا۔