میری کہانی کابل میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر پر کیا گزری؟ ڈاکٹر وقار احمد کو افغان خفیہ ایجنسی نے گذشتہ سال اکتوبر میں پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا کر پکڑ لیا تھا۔