\

عہدِ وسطیٰ

تاریخ

یورپی عہد وسطیٰ میں گناہ اور بدی کی ذمہ دار عورت

عورت پر یہ الزام بھی تھا کہ اُسی نے حضرت آدم کو جنت سے نکلوایا۔ عیسائیوں کے اولیا (سینٹ) عورتوں سے سخت نفرت کرتے تھے اور اُن سے دور رہنے کی تاکید کرتے تھے۔ یہاں تک کے وہ اپنے درمیان اس کی موجودگی کو بھی قبول نہیں کرتے تھے۔ نہ شادی کرتے تھے ۔