زاویہ جیمز مور فیس بک کا نیا پرائیویسی موڈ اچھا ہو سکتا ہے – مارک زکربرگ کے ہاتھ میں نہیں ماضی میں پرائیویسی کے مسائل سے دوچار فیس بک نے کوئی ذمہ داری لینے سے انکار کیا ہے اور ان پر تنقید کرنے والوں سے یا تو چھپ گئی یا پھر الٹا ان پر تنقید شروع کر دی۔