ایشیا ’ابو ہمام، میں یزیدی تھی کیا اس لیے میرا ریپ کیا؟ ‘ 14 برس کی عمر میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والی عشراق جو 100 ڈالر کے عوض جنسی غلام بنا کے فروخت کر دی گئیں، انٹرویو میں ریپ کرنے والے سے سوالات کرتی ہیں۔